کوئٹہ / مستونگ: سورگز کے مقام پر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 6 افراد جاں بحق اور13 زخمی ہوگئے۔ مستونگ کے قریب سورگز کے مقام پر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 6 افراد جاں بحق اور13 زخمی ہوگئے۔ کوچ کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی کہ سامنے سے آنیوالے ٹرک کے ساتھ تصادم ہوگیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں کئی کی حالت تشویشناک ہے۔
Comments are closed.