نوشکی (نامہ نگار ) ایف سی ہیڈ کوارٹر گیٹ کے قریب زور دار دھماکہ اور فائرنگ
دھماکے کے نتیجے ٹیچنگ ہسپتال اور دیگر سرکاری دفاتر بھی متاثر ہوئے ہیں
قریبی عمارتوں کے شیشے اور کھڑکیاں ٹوٹ گئے
دھماکوں اور فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے یکے بعد دیگر جاری رہی تاحال کوئی زخمی یا جانی نقصان
کی اطلاع نہیں ملی
سبی : ریلوے ٹریک پر دھماکہ ، جعفرایکسپریس کے 4 بوگیاں پٹڑی سے اترگیئں
سیکورٹی فورسز حالات کو قابو کرنے کیلئے الرٹ ہے،
اور ممکنہ جگہوں کو گھیرے میں لئیے ہوئے ہیں تاہم سرکاری حوالے سے تاحال کوئی تصدیق یا تردید نہیں
کی گئی ہے
Comments are closed.