Khabardar E-News

کوئٹہ : واپڈاکی نجکاری بند کی جاے – ملازمین کا مظاہرہ

100

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 واپڈاکی نجکاری بند کی جاے – ملازمین کا مظاہرہ

کوئٹہ( خبردار ڈیسک) آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکز یونین کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے باہر

اجتجاجی مظاہرہ پوا

جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور مختلف کمپنیوں کو تحلیل کروں واپڈا کو بحال کرنے کے

نعرے لگاے

مظایرین سےخطاب کرتے ہوے مزدور رئنما رمضان اچکزئی ،سید آغا محمد اور دیگر  نے  کارکنوں کے جانوں کی حفاظت نچلے درجے کے ملازمین کی بھرتی سمیت مزدوروں کے تمام

مسائل فوری طور پر حل کرنے کا مطالبہ کیا

  ایمپلائز کوٹے کے تحت ملازمین کے بچوں کو بھرتی کیا جائے۔

کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجزملازمین کو ریگولر کیا جائے۔

بجلی مہنگی چینی مہنگی آٹا مہنگا دال مہنگا پٹرول سمیت تمام چیزیں مہنگے ہوگئے ہیں۔

:جی ایس او کےتمام اسٹاف کو رسک الاونس دیاجائے۔مظاہرین

مظاہرین کے مطابق ملک میں بجلی کو مہنگی کردی گئی ہے جس کی وجہ سے آج کوئی کارخانہ نہیں

لگارہاہے۔

مہمند ڈیم 2025 اور بھاشا ڈیم 2028 میں مکمل ہو جائیں گے، چیئرمین واپڈا

انہوں نے واپڈا کی نجکاری کی بھر پور مخالفت کرتے ہوے کہا کہ 22 ہزار بیوروکریٹس ملک کو بیچنے کے

چکر میں ہیں۔

انکے مطابق کیسکو سی او نااہل شخص ہے اس کے آنے کے بعد غیر قانونی کنیشنز میں اور صارفین کی

واجبات میں اضافہ ہوا ہے۔

Comments are closed.