Khabardar E-News

بلوچستان کی خونی شاہراہیں ،جنوری 13افراد جان بحق798زخمی

116

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بلوچستان کی خونی شاہراہیں ،جنوری 13افراد جان بحق798زخمیی

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر ٹریفک حادثات کا سلسلہ جنوری میں بھی جاری رہا

میڈیکل ایمرجنسی ریسپانس سینٹر کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ صوبے  کی قومی شاہراہوں پر 589

حادثات رونماء ہوئے

جس میں 798 افراد ذخمی اور 13 قیمتی جانیں ضائع ہوئی

 قومی شاہراہوں پر سال کے پہلے ماہ میں بھی خادثاث کا سلسلہ نہ تھم سکا

میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینیٹر نے بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر جنوری میں پیش آنے والے حادثات کے

اعداد و شمار کی رپورٹ جاری کردی۔

بلوچستان کے قومی شاہراہوں پر حادثات 4جانبجق 245زخمی

رپورٹ میں این 25،این 26، این 27 این 50، این 85 این 70 اور این 65 کے اعدادوشمار شامل ہیں

سال کے پہلے ماہ 589 حادثات رونماء ہوئے

رپورٹ کے مطابق مختلف حادثات میں 13 افراد جاںبحق اور 798 زخمی ہوئے،

سب سے زیادہ حادثات کوئٹہ کراچی شاہراہ پر این 27 وندر سے لسبیلہ کے درمیان ہوئے

این 27 شاہراہ وندر اور لسبیلہ کے مقام پر 145 حادثات رونماء ہوئے

بتایا گیا ہے کہ وندر اور لسبیلہ کے درمیان مختلف حادثات میں 192 افراد زخمی ہوئے،

گزشتہ ماہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی بھی کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے

میں جاں بحق ہوئے تھے

Comments are closed.