Khabardar E-News

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی 3دھشت گرفتار اسلحہ برآمد

42

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (خبردار ڈیسک) اینٹی کاؤنٹر ٹیررسٹ ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر سندھ سے ملعقہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی سے کالعدم تنظیم کے تین دہشتگرد گرفتار کیے ہیں
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا ہے
برآمد اسلحے میں 24 سو گرام دھماکہ خیز مواد، 19 سو گرام نٹ بولٹ، دو ڈیٹونیٹرز شامل ہیں
سی ٹی ڈی نےگرفتار ملزمان کے خلاف نصیر آباد تھانے میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے-

Comments are closed.