Khabardar E-News

بلوچستان میں کرونا وائرس کیسز میں کمی کا رجحان برقرار

37

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(خبردار ہیلتھ) بلوچستان میں کورونا کیسز میں کمی کا رحجان برقرار ہے
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائر س پھیلنے کی شرح 1.74فیصدرپورٹ کی گئی
، محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق کوئٹہ میں کورونا وائرس کی پھیلنے کی شرح صفرفیصد رپورٹ کی گئی، جبکہ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا کے06نئے کیسز رپور ٹ ہوئے
محکمہ صحت کے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ
صوبے کے 05اضلاع میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کئے گئے،
محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق صوبے میں کوروناوائرس سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد364ہوگئی،
جبکہ صوبے میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد33ہزار644ہوگئی،
محکمہ صحت نے بلوچستان میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد33ہز233 بتائی ہے
حکام کے مطابق گزشتہ روز صوبے میں کورونا کے377ٹیسٹ کئے گئے، محکمہ صحت بلوچستان
کوئٹہ:118افراد کے ٹیسٹ کے رپورٹ آنا باقی ہے

Comments are closed.