قلات(خبردار نیوز) ۔قومی شاہراہ سنگداس کے مقام پرکار کو حادثہ پیش آیا۔
حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی ہو گۓ۔
ریسکیو1122زراٸع کے مطابق زخمیوں میں خاتون سمیت 3 بچے بھی شامل ہیں۔
تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو سول اسپتال قلات منتقل کردیا ہے۔جہاں ڈاکٹروں نے بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی ہے
Comments are closed.