کوئٹہ (خبردار نیوز ) سمنگلی روڈ پرنامعلوم افرادکی پولیس وین پر فائرنگ کی
فائرنگ کے نتیجے میں2پولیس اہلکار زخمی ہوئےہیں
زخمی پولیس اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،
پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کردی لیکن آخری اطلاع تک کوئ گرفتاری عمل میں نہیں آئ تھی اور نہ ہی کسی نے اس واقعے کی زمہ داری قبول کی ہے –
Next Post
Comments are closed.