Khabardar E-News

کوئٹہ سے اغواء ہونے والی شیر خوار بچی پشاور سے بازیاب

277

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ سے اغواء ہونے والی شیر خوار بچی پشاور سے بازیاب کرا لی گئی۔

پولیس کے مطابق بچی کو افغانستان منتقل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی،

 اغواء میں ملوث دو خواتین کو گرفتار کر لیا گیا،

 پولیس کے مطابق گرفتار اغواء کار خواتین کا تعلق افغانستان سے ہے،

،، خواتین نے بچی کو ستائس اگست کو کوئٹہ سے اغواء کیا تھا۔

کوئٹہ سے اغواء ہونے والی ایک سالہ بچی پشاور سے بازیاب،

بچی کو افغانستان منتقل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی،دو اغواء کار خواتین گرفتارکرکے ان  کے خلافت مقدمہ درج کرکے ان سے تفتیش شروع کردی گئی

پولیس کے مطابق  گرفتار اغواء کار خواتین کا تعلق افغانستان سے ہےاور اس سے قبل بھی کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف علاقوں سے شیرخوار بچوں کے اغواء میں ملوث رہی ہیں

Comments are closed.