اسلام آباد (خبردار ڈیسک )سابق وفاقی وزیر اور رہنماپاکستان تحریک انصاف پرویزخٹک نے پارٹی عہدہ
چھوڑنے کا اعلان کردیا
رات گئے پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے
9مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوے کہا کہ 9مئی کو جو ہوااس پر ہم خوش نہیں ہیں،
پرویزخٹک نے مختصر بات چیت کے دوران کہا کہ دوستوں سے مشاورت کےبعد آئندہ کے لائحہ عمل کا
فیصلہ کروں گا،
تاہم انہوں نے کسی سوال کا جواب نہیں دیا اور اپنی بات مکمل کرنے کے بعد اچانک آٹھ گئے
Comments are closed.