Khabardar E-News

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کاروائی3دہشت گرد ہلاک

317

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی

کامیاب کارروائی کی ہے

جس میں پولیس اور لیویز اہلکاروں کی ٹارکٹ کلنگ میں ملوث تین مبینہ دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں

ہلاک ہوے ہیں

بتایا گیا ہے کہ سی ٹی ڈی نے جمعرا ت اور جمعہ کی درمیانی شب کامیاب کاروائی کی ہے جس کے نتیجے

میں 3ہلاک دہشتگرد ہلاک ہوے ہیں

ترجمان سی ٹی ڈی نے کہا ہے کہ کارروائی کوئٹہ کے نواحی علاقے میں ہوئی ہے

اور فائرنگ کے تبادلے میں تین مبینہ دہشتگردمارے گئے جب سی ٹی ڈی نے ایک مکان پر چھاپہ ماراگیا جہاں

سے سی ٹی ڈی پر فائرنگ ہوئی اور جوابی فائرنگ میں تین مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوے,

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مبینہ دہشتگرد تخریب کاری کی مختلف وارداتوں میں ملوث تھے,

کاروائی کے بعد دہشتگردوں کے ٹکانے سے اسلحہ اور دستی بم برآمد ہوئے ہیں

بتایاگیا ہے مبینہ دہشتگرد مشرقی بائی پاس پر پولیس اور پشین میں لیویز اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث

تھے

Comments are closed.