کراچی: لاہور قلندرز کے آسٹریلوی اوپنر کرس لین کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
پشاور زلمی سے راولپنڈی میں میچ کے دوران ایک موقع پر ایسا محسوس ہو جیسے کرس لین کے سر سے بھاپ اڑ رہی ہو، یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی گئی، جس پر کئی دلچسپ کمنٹس سامنے آئے،کسی نے کہا کہ بہت زیادہ گرمی ہے، کسی نے کہا کہ چائے ابل رہی ہے۔
Comments are closed.