Khabardar E-News

کورونا وائرس خطرے کے باعث پاک افغان بارڈر بند کرنے کا فیصلہ

69

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چمن: کورونا وائرس خطرے کے پیش نظرپاک افغان بارڈر ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کورونا وائرس خطرے کے پیش نظرپاک افغان بارڈر ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بارڈر بند ہونے کے نتیجے میں آمدورفت اور تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں گی جب کہ وزارت داخلہ نے اس حوالے سے ایف سی حکام کو آگاہ کردیا ہے۔

Comments are closed.