Khabardar E-News

لاہور میں ٹرک ڈرائیور نے 3 بچوں کو کچل دیا

75

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور: بھاٹی گیٹ کے قریب ٹرک ڈرائیور نے موٹر سائیکل پر سوار 3 بچوں کو کچل دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں پیر مکی کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل پر سوار 3 بچوں کو کچل دیا۔ تینوں بچے طبی امداد ملنے سے پہلے ہی دم توڑ گئے۔

Comments are closed.