Khabardar E-News

بولان:تحریب کاری کا منصوبہ ناکام ، دھشت گرد گرفتار

2

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بولان:تحریب کاری کا منصوبہ ناکام ، دہشت گرد گرفتار

کوہٹہ ( خبردار نیوز ) بلوچستان کے ضلع بولان میں دہشت گردی کےخلاف ادارے سی ٹی ڈی( کاونٹرز ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ  نےانٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا

 بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کا اہم رکن محمد غوث عرف غوثیہ گرفتار کیا ہے

ترجمان سی ٹی ڈی بلوچستان نے بتایا ہے کہ گرفتار دہشت گرد ہرنائی سے مچھ بولان کے علاقے میں آریا تھا۔

انکے مطابق مذکورہ ملزم  مچھ میں تخریب کاری کی واردات کرنے کا ارادہ رکھتا تھا ۔

ہرنائی میں کشمیر ریلی میں تخریب کاری کی کوشش ناکام، بم برآمد

گرفتاردھشت گرد کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد، پراہما کارڈ۔نٹ بولٹ کے علاوہ دیگر نوعیت کا سامان

برآمد ہوا ہے

گرفتارشخص  کے خلاف مقدمہ درج، اور نیٹ ورک کے باقی افراد کی گرفتاری کے لئے بڑے پیمانے پر

تحقیقات کا آغاز کر دیاگیا
۔

Comments are closed.