Khabardar E-News

کوہلو: ریکوڈیک خفیہ معاہدے کے خلاف نیشنل پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ

150

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوہلو: ریکوڈیک خفیہ معاہدے کے خلاف نیشنل پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ

نیشنل پارٹی کوہلو کی جانب سے کوہلو شہر میں ریکوڈک کی خفیہ فروخت،،کھاد کی عدم

فراہمی،ملازمینوں کی خرید و فروخت گرلز کالج کی غیرفعالی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

کوہلو نیشنل پارٹی کوہلو کی جانب سے شہر میں ریلی نکالی گئی ریلی ضلعی سیکرٹریٹ سے برآمد ہوئی

جو شہر کے مختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوئے ٹریفک چوک پر جلسے کی شکل اختیار کرگئی

ریلی سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریکوڈک کی خفیہ طور پر فروخت کرنا کسی صورت قبول

نہیں ہے

مقررین کا کہنا تھا کہ ریکوڈک کو بلوچستان میں ہونے والے بلوچستان حکومت کے خفیہ اور جعلی فروخت کی

شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں

موجودہ حکومت نے خفیہ معاہدہ کرکے ریکوڈک کو بلوچستان سے ان کی حق چیننے کے مترادف ہے جو کسی

صورت قبول نہیں ہے

کوہلو: کھاد کی عدم دستیابی  کے خلاف نیشنل پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ

کامریڈ محراب مری  کا کہنا تھا کہ حکومت زمینداروں کو کھاد فراہم نہیں کررہا ہے کھاد نہ ہونے کی وجہ سے زمینداروں

کے نقصانات ہورہے ہیں

کھاد نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں گندم کی بحران آسکتا ہے ضلع میں اکیسویں صدی میں بھی گرلز کالج کی

سہولت موجود نہیں ہے

وفاقی حکومتوں کی جانب سے ہر دور میں بلوچستان کو نظرانداز کیا گیا ہے

ضلع میں جلد کلاسیں شروع کئے جائیں حکومت کو چاہئے کہ ضلع میں گرلز کالج کی تعمیراتی کام کو مکمل

کیا جائے

وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو ریکوڈیک پر سنجیدہ نہیں ہے -جام کمال

ضلع میں سرکاری ملازمینوں کی خرید و فروخت جاری ہے جو کسی صورت ہمیں یہ عمل قبول نہیں ہے

اوجی ڈی سی ایل کی غیرجانبدار کمیٹی قبول نہیں ہے

Comments are closed.