Khabardar E-News

پاکستان ریلوے نے پہلی بارریکارڈ آمدنی کیسےحاصل کی

433

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور:مالی سال 2023-24 کی پہلی ششماہی، ریلوے کی تاریخ ساز آمدنی ہوا ہے

ترجمان ریلویز نے کہا کہ پاکستان ریلوے نے چھ ماہ میں 41 ارب روپے کما لیے جبکہ پچھلے سال یہ آمدن

28 ارب تھی،

ترجمان کی جانب سے جاری ہونےوالے بیان کے مطابق دستیاب وسائل کے موثر استعمال سے ریکارڈ آمدن کا

حصول ممکن ہوا،

سی ای او ریلوے عامر بلوچ کے مطابق ریلوے ملازمین کی محنت اور لگن سے پورے سال کا ٹارگٹ گیارہ ماہ

میں ہی حاصل کر لیں گے اس کے علاوہ ایم ایل ون کے آغاز سے معاملات مزید بہتر ہو جائیں گے

بیان کے مطابق تنخواہوں میں تاخیر میں بھی کمی ہوئی ہے، ادائیگی کو اپنے وقت پر لے آئیں گے،ساتھ ہی اس

سال سروسز میں مزید بہتری لائیں گے، سفری سہولیات میں بھی اضافہ کریں گے، سی ای او ریلوے

Comments are closed.