Khabardar E-News

چمالنگ میں کوئلہ کی گرنے سے 2کانکن جانبحق ، لیویز ذرائع

143

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بارکھان (خبردار ویب ) بلوچستان کے علاقے چمالنگ میں کوئلہ کی گرنے سے دو افراد جانبحق ہوئے لیویز ذرائع کے مطابق چمالنگ دونوں افراد کا تعلق لوہارانی مری قبیلے سے ہے
لیویز ڈرائع نے چمالنگ جانبحق افراد کے نام غلام قادر اور شادی خان بتائے جارہے ہیں جوکہ کوہلو کے رہائشی ہیں
بقول لیویز ذرائع کے یہ واقع آج صبح تقریبا گیارہ کے قریب کام کے دوران پیش آیا

Comments are closed.