Khabardar E-News

بلوچستان میں بارشوں کانیاسلسلہ داخل ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

205

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( خبردار ڈیسک ) بلوچستان میں بارشوں اور برف باری کے نئے اسپیل داخل ہوگیا محکمہ پی ڈی ایم اے نے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنر ز کو مراسلے ارسال کردئیے
بلوچستان میں بارش اور برفباری کا نیا اسپیل داخل ہوگیا ہے جس کے باعث آئندہ ایک ہفتے تک صوبے میں موسلادھار بارشوں اور برف باری کا امکان ہے
جس کے پیش نظر محکمہ پی ڈی ایم اے نے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنر ز کو مراسلے ارسال کردئیےمراسلے کے مطابق متعلقہ ڈپٹی کمشنرز موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے
مراسلے کے مطابق شہری غیر ضروری سفر سے گریزکریں بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے برفانی علاقوں میں ہیوی مشینری کی موجودگی یقینی بنائی جائے

Comments are closed.